• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین خاتون کرکٹر رینی فیرل ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر

سڈنی (نیوز ایجنسیز) آسٹریلیا ویمن ٹیم کی فاسٹ بولر رینی فیرل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ فیرل نے 2007میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہیں 44 ون ڈے، 54 ٹی ٹوئنٹی اور تین ٹیسٹ میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔
تازہ ترین