• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرد اساتذہ سے چیکنگ،میٹرک کا پرچہ دینے والی طالبات کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاون نمبر ایک میں پاکستان اسکول میں میٹرک  کا پرچہ دینے والی  طالبات نے مرد اساتذہ سے چیکنگ کرانے کے خلاف  احتجاج کیا ، دریں اثنا ناظم امتحانات ثانوی تعلیمی بورڈ خالد احسان نے پاکستان اسکول کا دورہ کر کے مرد سینٹرکنٹرولنگ افسر کو تبدیل کرکے خاتون سی سی او لگانے کی ہدایت کی ہے۔ 
تازہ ترین