• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد،مسافر گاڑی درخت سے ٹکرا گئی،4افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے مسافر ہائی ایس درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق اور10 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں انٹرچینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے مسافرہائی ایس درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکارحادثے کے بعد جائے وقوعہ پہنچے اورزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔
تازہ ترین