• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) زاہد شہاب باسکٹ بال ٹور نامنٹ کے آخری میچ میں نشتر کلب نے بائونس کلب کو شکست دے دی، ایونٹ کے فائنل میں ایس او اے کے نائب صدرانجینئرمحفوظ الحق مہان خصوصی ہونگے جبکہ ایسو سی ایشن کے سیکر یٹری عبدالناصر تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کی صدارت کر ینگے۔
تازہ ترین