• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاول پورکے عوام کااستحصال کیا جارہاہے:طارق مجید، حاجی جاوید

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاول پورکے عوام کا استحصال کیاجارہاہے۔نواب سرصادق محمدخان عباسی خامس کی برسی کے موقع پرپورے پاکستان میں تعطیل کااعلان کیاجائے۔یہ بات صوبہ بہاول پوراتحادکورکمیٹی کے ممبران طارق مجید‘ حاجی جاوید اختر‘سید سردارشاہ‘ نصیرالدین ہاشمی‘ تیمورثمین‘ نسرین بانو‘حمیرایاسمین اور راجہ شفقت محمود نے اپنےمشترکہبیان میں کیا۔
تازہ ترین