• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹررینو راؤ ریا ض اعجا ز خاں کارمضا ن بازاروں کا معائنہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹررینو راؤ ریا ض اعجا ز خاں چوہا ن نے شیخوپو رہ میں غلہ منڈی اورلا ہو رروڈ پر لگا ئے گئے رمضا ن بازاروں کا معائنہ کیا اور اپنی نگر انی میں سبزیو ں اور پھلو ں کی با زار سے کم قیمت پر فروخت کروائی۔
تازہ ترین