• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ(نامہ نگار سے ) نول موڑ کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں آئل ٹینکر نے ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوار کو ہلاک کردیا، عاقب موٹر سائیکل پراگوکی سے سیالکوٹ کی طرف آرہا تھا کہ عقب میں آنے والا تیزرفتار آئل ٹینکر تیزرفتار کی وجہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث ٹکرا گیا ،عاقب زخمی ہوگیااور دم توڑ گیا ، حادثہ کا ذمہ دار ڈرائیور فرار ہوگیااور پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر کار روائی شروع کردی۔
تازہ ترین