• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( آن لائن ) اوگرا نے بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ کے واقعے میں استعمال ہونے والے آئل ٹینکر سے متعلقہ کمپنی سے 24 گھنٹے میں وضاحت طلب کر لی ہے۔ تحقیقات کے بعد سخت ایکشن لیا جائیگا۔ اوگرا کے ترجمان کے مطابق اس واقعے میں متعلقہ کمپنی سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

تازہ ترین