• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی سطح پر وافر سپلائی کم ہونے کے معدوم امکانات ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.07 ڈالر (2 فیصد) کم ہوکر 51.65 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 90 سینٹ 1.9 فیصد کمی کے ساتھ 47.63 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

تازہ ترین