• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سرائیکی پارٹی کا آج کبیروالا میں ورکرز کنونشن ہوگا

ملتا ن (سٹاف رپورٹر) پاکستان سرائیکی پارٹی کا آج تحصیل کبیروالا میں ورکرز کنونشن ہوگا ، جسکی صدارت پارٹی کے صدر ملک اللہ نوازوینس کریں گے ،سرائیکی پارٹی کے روکرز کنونشن میں کارکنوں سمیت خواتین کی بڑی تعدادشرکت کرینگی، پاکستان سرائیکی پارٹی کی جانب سے پل باگڑپر تحصیل آفس کا افتتاح کیا جائے گا ، جس میں ملک اللہ نواز وینس ، ملک جاوید چنڑ،،عبدالقیوم شاکر ، شاہد خان لنگاہ ودیگر پارٹی کارکنان شرکت کریں گے، سرائیکی پارٹی کی جانب سے سرائیکستا ن لانگ مارچ سے قبل پارٹی کی تنظیم نوکا سلسلہ جاری ہے ۔
تازہ ترین