• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لوگو کی رونمائی اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔اس موقع پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کے علاوہ اسپانسر کے نمائندوں نے شرکت کی۔سیریز میں شرکت کے لئے دونوں ٹیمیں ابوظہبی پہنچ گئی ہیں۔انضمام الحق کا کہنا ہے کہ 10،9 سال میں کالے بادل چھٹ گئے اور ملک میں کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں۔ چیئرمین نجم سیٹھی انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشش کررہے ہیں۔

تازہ ترین