• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا اعلیٰ سطحی وفد گوادر پہنچ گیا، ایکسپریس وے کے امور سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریگا

Todays Print

گوادر(نمائندہ جنگ ) چین کا اعلیٰ سطحی وفد چین کے نائب وزیر برائے ابلاغ کی قیادت میں گوادر پہنچ گیاجہاں ان کا استقبال وزیر پورٹ اینڈ شپنگ چوہدری جعفراقبال اور گوادرپورٹ حکام نے کیا، چین کے نائب وزیر برائے ابلاغ گوادرکےایسٹ بے پر ایکسپریس وے کے امور سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔

سی پیک منصوبے کے تحت سمندر کنارے تعمیر ہونے والے 19کلومیٹر طویل سڑک ایکسپریس وے پر 17ارب روپے لاگت آئیگی۔

تازہ ترین