• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب،ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار زخمی

حب ( نامہ نگار) ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار زخمی ، ڈرائیو ر فر ار ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ شام مین آر سی ڈی روڈ اجما موڑ کے قریب تیز رفتا ر ٹریکٹر ٹر الی نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں آصف نا می موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر سول اسپتا ل حب پہنچا یا گیا جبکہ حا دثے کا ذمہ دار ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیو ر موقع سے فر ار ہو گیاحبکہ پو لیس نے حا دثہ کی رپو رٹ در ج کرکے مفر ور ڈرائیور کی تلا ش شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین