• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ ہے تاہم طلب میں تیزی کے باعث نرخوں میں کمی محدود رہی۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.05 ڈالر (1.5 فیصد) کمی کے ساتھ 69.21 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 60 سینٹ گر کر 63.70 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
تازہ ترین