• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چتیشورا پجارا سنچورین ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں رن آئوٹ

سنچورین ( نیوز ایجنسیز) چیتشور پجارا ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں رن آئوٹ ہونے والے بھارت کے پہلے اور مجموعی طور پر 22 ویںکھلاڑی بن گئے، پجاراجنوبی افریقاکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیپہلی اننگز میں صفر اور دوسری اننگز میں 19 رنز بناکررن آئوٹ ہوئے۔وہ 18برس بعد ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں رن آئوٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی ہیں، آخری مرتبہ 2000میں نیوزی لینڈ کے اسٹیفن فلیمنگ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں رن آئوٹ ہوئے تھے۔
تازہ ترین