• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی زیر صدارت ماہرین قانون کا اجلاس‘حدیبیہ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ماہرین قانون کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حدیبیہ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں وزارت دفاع سے خواجہ آصف کی فوج مخالف مہم کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کے فیصلے کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا گیا۔دریں اثناءاین آر او سے متعلق قانونی سماعت بھی زیر غور آئیں جو کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف اور سابق صدر علی زردا ر ی سے متعلق تھا۔
تازہ ترین