• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،کراٹے کھیلتے ہوئے گردن کی ہڈی ٹوٹ جانے سے کھلاڑی جاں بحق

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں کراٹے کھیلتے ہوئے گردن کی ہڈی ٹوٹنے سے کھلا ڑی جاں بحق ،تفصیلا ت کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع کراٹے کلب میں احمد جان نا می کھلاڑی دوران پریکٹس گردن کی ہڈی ٹوٹنے سے جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی گئی ۔
تازہ ترین