• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قازقستان میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ مکمل،اپوزیشن کیخلاف کریک ڈائون

نور سلطان(ایجنسیاں)پولیس نے قزاقستان میں ہونےو الے انتخابات کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین کو گرفتار کرلیا،مطاہرین الیکشن کے بائیکاٹ کی نعرے بازی کررہے تھے،پولیس نے اپوزیشن کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے اور سینکڑوں کی تعداد میں گرفتاریاں کیں،وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ 500 افراد کو حراست میں لیاگیا ہے،اس کے علاوہ کریک ڈائون کے دوران اے ایف پی کے صحافیوں کو بھی حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ملیں۔
تازہ ترین