• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورنگ‘کار کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل زخمی ہوگئے

سرائے نورنگ(نمائندہ جنگ)نورنگ میں کار کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔فتح اللہ سکنہ نالی چک نے تھانہ نورنگ میں ایف آئی آردرج کراتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وقارولدگل تیاز اورارفعت اللہ ولدروف اللہ کے ساتھ موٹرسائیکل پرجارہا تھا کہ ڈگری کالج کے پاس پیچھے سے آنے والی کارنے ہمیں ٹکرماری جس کے نتیجے میں ہم تینوں زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے نامعلوم ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین