سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
اسکی ماں نے اس دن اسکا چاند سا چہرہ دیکھا ہو گا اسکے سنہرے ریشمی بالوں کو اس کے ماتھے پر سنوارا ہو گا، اس کے سیب کی طرح گلابی گالوں کو چوما ہو گا تو اسے علم نہ گا کہ یہ کومل چہرہ اور پھول سے ہاتھ
October 11, 2020 / 12:00 am