مدد………
مل رہی ہے ہر طرح مالی مدداور کیا اے یارِ جانی ! چاہئےدُور ہو جائیں گی اپنی مشکلاتدوستوں کی مہربانی چاہئے
May 08, 2024 / 12:00 am
کاشتکار………
ثمر جانفشانی کا ملتا نہیںبڑے کرب میں کاشتکار آج ہیںاُگاتے ہیں محنت سے جو لوگ اناجوہی دانے دانے کے محتاج ہیں
May 07, 2024 / 12:00 am
بلندی … ……
سفر پُرعزم قوموں کا عموماً بلندی کی طرف رہتا ہے جاریزمیں پر حال کچھ بھی ہو ہمارانظر ہے چاند کی جانب ہماری
May 06, 2024 / 12:00 am
صفائی… ……
سنا ہے، کچھ محافظ بھی ہمارےلُٹیروں کی صفوں میں ہیں خدایایہ سچ ہے تو صفائی کرنے والےصفائی کر رہے ہیں یا صفایا؟
May 05, 2024 / 12:00 am
بالکل… ……
لگنے لگتا ہے جھوٹ بالکل سچاتنی طاقت سے بولتے ہیں جھوٹاللّٰہ اللّٰہ بعض جھوٹے بھیکس صداقت سے بولتے ہیں جھوٹ
May 04, 2024 / 12:00 am
گزارا………
کسبِ حلال میں اب ممکن نہیں گزارامہنگائی ہے یہی توحافظ خدا ہمارا
May 03, 2024 / 12:00 am
کم ………
جو ایک بار بڑھ گئی بازار میں یہاں وہ قیمتوں کی لہر تھمی انتہائی کمسستی بھی کی گئی ہو اگر کوئی چیز تومہنگائی میں ہوئی ہے کمی انتہائی کم
May 02, 2024 / 12:00 am
محنت کش ………
آج بھی بالعموم محنت کشمفلسی کے عذاب سہتے ہیںوہ بناتے ہیں دوسروں کے مکاناور خود جھگّیوں میں رہتے ہیں
May 01, 2024 / 12:00 am
کسان ………
وطن میں ہے کسانوں کا بُرا حالنہ کیوں ہو درد مندوں کو تاسّفکھلاتے ہیں جو روٹی دوسروں کووہ خود ہیں بھوک سے ہلکان اُف ،اُف
April 30, 2024 / 12:00 am
عرب ………
ہمیں قلبی تعلّق ہے عرب سے ہمارا دوست ہے وہ اور بھائیوہاں سے پائی ہم نے دولتِ دیںوہاں سے دولتِ دنیا بھی آئی
April 29, 2024 / 12:00 am
لیجئے ………
کوئی معمولی سے معمولی سواد مل رہا ہو تو خوشی سے لیجئےزندہ رہنا ہی نہیں کافی شعورؔلُطف بھی تو زندگی سے لیجئے
April 28, 2024 / 12:00 am
مریم نواز … ……
شہرت اچھی نہیں پولیس کی مگر جامہ زیبی ہے اِس کی وردی میںدیکھو، مریم نواز اور اچھیلگ رہی ہیں پولیس کی وردی میں
April 27, 2024 / 12:00 am
رکھ ………
ہو نہ پائے کہیں سکون اور امنبات بے بات حشر اُٹھائے رکھہے سیاست میں زندہ رہنا توہر طرف کھلبلی مچائے رکھ
April 26, 2024 / 12:00 am
ایران … ……
یہ پڑوسی اور بھائی اور دوست یہ بہر پہلو دل و جانِ عزیزکیوں دوبالا ہو نہ فصلِ گل کا لُطفہو اگر مہمان ایرانِ عزیز
April 24, 2024 / 12:00 am