شہرت اچھی نہیں پولیس کی مگر
جامہ زیبی ہے اِس کی وردی میں
دیکھو، مریم نواز اور اچھی
لگ رہی ہیں پولیس کی وردی میں
ایک بیان میں سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جوہرٹاؤن میں شیر کے حملے زخمی ہونے والی خاتون اور دو بچوں کو فی کس پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلادیش کو شکست دے کر پاکستان نے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجر بنگلور کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف ایک خاتون سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔
چاہت فتح علی خان کا ماننا ہے کہ یہ اکیڈمی پاکستان میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور جامع ادارہ ہوگی جو آواز کے اتار چڑھاؤ، جذباتی اظہار اور ثقافتی فہم کو یکجا کرے گی۔
کراچی میں آج بھی صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
صحرائے صحارا سے ملنے والی قدیم وہیل کی باقیات پر ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ہزاروں سال قبل وہیل کے ہاتھ پاؤں بھی تھے۔
5 فائر ٹینڈر، 2 واٹر باؤزر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ فریقین معاہدے کے لئے اب بھی پر امید ہیں، مذاکرات کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
ہماری مسلح فوج کے حملے میں میجک سیز جہاز سمندر میں مکمل غرق ہوگیا ہے:انصار اللّٰہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نے انکے لیے خط نوبیل کمیٹی کو ارسال کردیا ہے۔
نیو دہلی سے روانہ ہوئی پرواز یو اے 83 لگ بھگ 16 گھنٹے کا سفر طے کرکے نیویارک کے راستے میں تھی کہ پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کرتے ہوئے بوئنگ 787 ڈریم لائنر 9 طیارے کو امریکا کے بوسٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کرا دیا۔
سینٹ کام کا دائرہ کار مصر، ایران، سعودی عرب، قطر ، امارات، افغانستان اور پاکستان سمیت اہم ممالک پر محیط ہے۔
حکام کے مطابق ایران نے یورینیم افزودگی شروع کی تو اسرائیل پھر حملہ کرے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اسرائیلی وزیراعظم بین یامین نتین یاہو ایران پر مزید حملوں کی حکمت عملی پر گفتگو کریں گے۔
ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنایا ہے، امید ہے اسرائیل ایران جنگ ختم ہوگئی، ایران پر ایک اور حملے ضرورت نہیں پڑے گی: ٹرمپ
شمالی غزہ کے علاقے بیت ہنون میں حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ غزہ کے بقیہ 25 فیصد علاقے میں جنگ جاری رکھنے سے یرغمالیوں کو غیرضروری خطرہ درپیش ہوگا۔