پاک فوج کا دندان شکن جواب، مسئلہ کشمیر پھر انٹرنیشنلائزڈ ہو گیا: مقررین
امریکا اور کینیڈا کے پاکستانی نژاد شہریوں اور تنظیموں نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کیا اور پاکستانی افواج کو بہادری اور جرات سے مثالی دفاع کرنے اور بھارتی جارحیت کا انتہائی موثر جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
May 11, 2025 / 10:02 pm
ٹورنٹو میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش، 10 اسٹالز پر مشتمل پویلین
فوڈ اور دیگر زرعی مصنوعات اور اشیا کی دنیا کے مختلف ملکوں میں نمائش اور فروخت کے لیے سرگرم تنظیم SIAL (سیال) کے زیر اہتمام ٹورنٹو کینیڈا میں جاری تین روزہ نمائش میں پاکستانی چاول، مصالحہ جات، فروٹ جوسسز اور دیگر اشیا کے اسٹال بھی لگائے گئے ہیں۔
April 30, 2025 / 10:52 pm
برامپٹن: پاکستانی و مسلم ووٹرز کی دلی شکر گزار ہوں، بھارتی نژاد نو منتخب رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا
کینیڈین صوبے انٹاریو میں سکھ اور پاکستانی آبادی کے علاقے برامپٹن سے مسلسل چوتھی مرتبہ منتخب ہونے والی کینیڈین پارلیمنٹ کی رکن بھارتی نژاد خاتون روبی سہوتا نے اپنی کامیابی پر پاکستان اور مسلم کمیونٹی کے پرجوش تعاون اور حمایت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نژاد اور مسلم ووٹرز نے جس طرح دل کھول کر ان کی حمایت کرکے ایک سخت مقابلے میں جیت دلوائی ہے وہ اس پر ان کی انتہائی شکرگزار ہیں۔
April 30, 2025 / 12:25 am
کینیڈا الیکشن، ٹرمپ کے مخالف بیانات نے لبرل پارٹی کو مقبول کیا
اس سال کے آغاز میں لبرل پارٹی جو اپنی عوامی مقبولیت کھوچکی تھی ان چار ماہ کے عرصے میں کن وجوہات کی بناء پر دوبارہ کینیڈین ووٹرز کی کشش کا باعث کیسے اور کیوں بن گئی اور کن عوامل کی بناء پر تمام تر سروے کنزرویٹو پارٹی کے مقابلے میں لبرل پارٹی کی زیادہ نشستوں پر کامیابی کی پیش گوئیاں کررہے ہیں۔
April 29, 2025 / 04:51 am
کینیڈا کے عام انتخابات: مسلمان ووٹرز کا تمام پارٹیوں کے انتخابی امیدواروں کے درمیان مباحثہ، کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار غائب
اس ڈبیٹ میں لبرل پارٹی کے دو امیدواراین ڈی پی کے 2 امیدوار اور ایک آزاد امیدوار نے شرکت کی ،اپنے موقف بیان کیے اور غزہ سمیت متعدد سوالات کے جواب بھی دیے جبکہ کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کا کوئی انتخابی امیدوار شریک نہیں ہوا۔
April 28, 2025 / 02:07 am
کینیڈا، نوکری سے ایک دن کی چھٹی لے کر الیکشن لڑنے والا پاکستانی امیدوار
کینیڈا کے انتخابات میں ایک منفرد پاکستانی نژاد امیدوار رانا اسلم اپنی سرکاری نوکری سے ایک دن کی چھٹی لے کر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، اگر وہ جیت گئے تو ملازمت کو خیرباد کہیں گے نہیں تو اگلے دن نوکری پر واپس چلے جائیں گے۔
April 28, 2025 / 12:48 am
کینیڈا الیکشن: تمام سروے اور پولز لبرل پارٹی کی جیت کی نشاندہی کررہے ہیں
الیکشن کے بارے میں تازہ سروے اور پول یہ بتا رہے ہیں کہ لبرل اور کنزرویٹو پارٹیوں کے درمیان مقابلہ بہت سخت ہے اور لبرل 42 اور کنزرویٹو 39، 162 تا 204 نشستوں کے درمیان حاصل کرکے حکومت بنائے گی اور وزیراعظم مارک کارنی ہوں گے جکہ این ڈی پی نامی پارٹی کی نشستوں میں مزید کمی آئے گی۔
April 27, 2025 / 03:04 am