Israr Basra - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
بدھ 28 ذوالحج 1438ھ 20 ستمبر 2017ء
اسرار بصری
June 26, 2014
دہشت گردی سے پولیس گردی تک

یہ بات نوشتہ دیوار ہے کہ انسانی ضمائر میں انقلاب کروٹیں لے رہا ہے، دنیا جلد سے جلد پلٹا کھانا چاہتی ہے، یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ سانحہ کب ہو؟ لیکن بلاخوف و تردید کہا جا سکتا ہے کہ انقلاب ہو گا اور ضرور ہو گااور جلد ہو گا، اس کی شکل کیا ہو گی، کیسی ہو گی اور اس کے برگ و بار اپنے ساتھ کیا لائیں گے حتمی طور پر کچھ کہنا مشکل ہے ایک بات...