Jan Garwar Ki - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل 03 صفر المظفر 1439ھ 24 اکتوبر 2017ء
جان گروار کی
March 30, 2016
پانی کا ہر قطرہ انمول ہے

مجھے یہ اعتراف کر لینے دیجئے کہ ایک وقت تھا کہ جب میں صبح صبح دانت صاف کیا کرتا تھا تو نلکا کھلا چھوڑ دیتا تھا۔ ہرروز صاف پانی واش روم کے بیسن میں گر کر ضائع ہو جاتا اور میں دانت صاف کرنے میں مصروف رہتا تھا۔ آج اس بات کا خیال بھی ذہن سے گزرتا ہے تو صاف پانی کے اس ضیاع پر روح لرز سی جاتی ہے۔ آج میں صاف پانی کی دستیابی کو محض نعمت غیر...