نئے سال کے آغاز پر کسی کے لیے جذبوں کی زباں خاموشی ہے کچھ پہرے میری سوچوں پر کچھ کارِ جہاں کے قرض بھی ہیں عجلت سے بھرے دن رات یہاں مَیں اب تک تم سے کہہ نہ سکا اِک بات جو تم سے کہنی تھی January 19, 2020 / 12:00 am
جذبوں کی زباں خاموشی ہے کچھ پہرے میری سوچوں پر کچھ کارِ جہاں کے قرض بھی ہیں عجلت سے بھرے دن رات یہاں مَیں اب تک تم سے کہہ نہ سکا اِک بات جو تم سے کہنی تھی
Copyright © 2024. Daily Jang All rights reserved | Contact Us