| |
Home Page
اتوار 27 ذیقعدہ 1438ھ 20 اگست 2017ء
شہر یار وڑائچ
March 29, 2016
ڈونلڈ ٹرمپ اور جمہوریت

دنیا کی تاریخ میں طاقتور قوموں، ریاستوں یا ممالک کی خارجہ پالیسیوں نے اپنی اپنی طاقت اور اثرورسوخ کے مطابق دوسروں کے اندرونی معاملات اور خارجہ پالیسیوں پر اثر چھوڑا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دو طاقتوں نے دنیا کو اپنے اپنے انداز میں تبدیل کیا، اپنے اتحادیوں کی اندرونی اور خارجی پالیسیوں کو اپنے مفادات کے مطابق ڈھالا۔ جس طاقت کو...