Tafakhur Mehmood Gondal - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
تفاخر محمود گوندل
April 02, 2016
اس ملک پہ مولا کا کرم ہو کے رہے گا

دنیا کے نقشے پر اس وقت موجود اسلامی جمہوریہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جو خالصتاً اسلامی نظریہ حیات کے قیام و دوام کے لئے معرضِ وجود میں آیا تھا مگر بدقسمتی سے قائد اعظم کے بعد اس کی زمام ِ اقتدار ایسے گروہ کے ہاتھ میں آتی رہی جس کا مقصد مغربی تمدن کی رعنائیوں کی تقلید کرنا اور انہیں بتدریج پاکستانی سماج میں فروغ دینا اور پھر کسی شکل...