• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مومنہ مستحسن نے بھائی کی شادی پرگانا گایا ،ڈانس بھی کیا


معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کے بھائی ہاشم مستحسن شادی کے بندھن میں بندھ گئے، رسومات کراچی میں ہوئیں ،تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔


آفریں آفریں گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ اپنے بھائی کی شادی کے موقع پر بہت خوش ہیںاور انہوں نے اس خوشی کے موقع پر نہ صرف گلو کاری کا مظاہرہ کیا بلکہ ڈانس پر فارمنس بھی دی ۔

مومنہ کے بھائی کی شادی کیشادی میں اہلخانہ اور عزیز و اقارب سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

مومنہ مستحسن کے بھائی نے اپنی زندگی کے نئے سفر میں فریال قریشی کو اپنا جیون ساتھی منتخب کیا ،شادی کی تقریب کی تصاویر سوشم میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔

تازہ ترین
تازہ ترین