• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی ہیکرز نے ورچوئل کرنسی کمپنی کے 7ارب 40کروڑ چُرالیے

جاپان میں ہیکرز نے ورچوئل کرنسی کی ایک کمپنی کے 7ارب 40کروڑ روپے چُرا لیے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے اوساکا میں قائم ورچوئل کرنسی کی ایکس چینج کمپنی کے سرورز پر حملہ کیا اور 6کروڑ ڈالر یعنی 7ارب 40کروڑ پاکستانی روپے غیرقانونی طور پردوسرے اکاؤنٹس میں منتقل کر لیے۔

متاثرہ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ کرنسی بٹ کوئن، مونا کوئن اور بٹ کوئن کیش کی شکل میں تھی۔

تازہ ترین