• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی ملاح کشتی کی ریس کے دوران میٹھی نیند سوگیا


برطانوی ملاح کشتی رانی کی ریس کے دوران سوگیا،جب آنکھ کھلی تو وہ سمندر کے بجائے خشکی پرموجود تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکس تھامسن نامی برطانوی ملاح کشتی رانی کی ریس کے دوران میٹھی نیند سوگیااور ایسا سویا کہ ریس ہی گنوادی، جب آنکھ کھلی تواس نے خود کو سمندر کے بجائے خشکی پر پایا۔

الیکس تھامسن کو ریس کے دوران سونے کے جرم میں ریس جیوری کی طرف سے چوبیس گھنٹے کا جرمانہ بھی ہوا۔

تازہ ترین