• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پروفیسرز لیکچررز ایسوس ایشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے مرکزی صدرپروفیسر فیروز الدین کی سربراھی میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاھ سے ملاقات ان کے آفس نیشنل میوزیم کراچی میں ہوئی ۔وزیر تعلیم نے سپلا کے وفد کو لیکچررز کے نوٹیفکیشن فوری طور پہ جاری کرنے اور سندھ کے اساتذہ کو جلد نیا اسٹرکچر دینے کی یقین دہانی کرائی۔

تازہ ترین