پی ڈی ایم کی اپیل پر کل مظاہرہ ہوگا، بی این پی

October 19, 2021

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کل بدھ 20اکتوبر سہ پہر ڈھائی بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔