سابق آسٹریلین کرکٹر سلیٹر گرفتار

October 21, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے مشہورسابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا جبکہ گرفتاری بدھ کی صبح کی گئی ہے۔ انہیں ابھی چارج نہیں کیا گیا معاملے پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔