ایشین مارشل آرٹ گیمز ری شیڈول

October 21, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اولمپک کونسل آف ایشیا نے چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ گیمز 17 سے26 نومبر 2023 تک تھائی لینڈ میں ہوں گے۔