کالجز اساتذہ کوایم فل اورپی ایچ ڈی الائونس دینے کی منظوری

October 21, 2021

لاہور(خبر نگار)کالجز اساتذہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس دینے کی منظوری دے دی گئی ہے، پی ایچ ڈی کیلئے 10 ہزار، ایم فل کیلئے 5 ہزار روپے ماہانہ الاؤنس دیا جائے گا،اس حوالےسے اساتذہ نے کوائف پہلے ہی محکمہ میں جمع کرا رکھے تھے ۔