ایم اے فارسی کا پرچہ ادبیات عرفانی دوبارہ 28اکتوبرکوہوگا

October 22, 2021

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام ایم اے فارسی پارٹ ٹو سپلیمنٹری امتحان 2020اور سالانہ امتحان 2021کا پرچہ (ادبیات عرفانی) اب دوبارہ 28اکتوبر کوہوگا۔تاہم پرچہ کا وقت اور امتحانی سنٹر وہی رہے گاجو14اکتوبرکوتھا۔