ماں اوربچے سمیت پانچ افراداغوا

October 25, 2021

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ماں اورشیرخواربچے سمیت پانچ افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ واقعات تھانہ وارث خان، تھانہ واہ کینٹ ، تھانہ صدربیرونی،تھانہ کوٹلی ستیاں کی حدود میں ہوئے۔