گرین شرٹس کی جیت قوم کی دعائوں کا ثمر ہے ،ڈاکٹر شاہد صد یق

October 26, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کی جیت قوم کی دعائوں کا ثمر ہے ،پاکستانی ٹیم نے بھارت کو ہارا کر تاریخ رقم کر دی،پاکستان ٹیم نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا،بابر اعظم نے بطور کپتان بہتر حکمت عملی سے پاکستان کو میچ جیتوا ۔