تھانہ حرم گیٹ پولیس نے لڑکی کے اغوا میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

October 26, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ حرم گیٹ نے لڑکی کے اغوا کے مقدمے میں نامزد ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم سے تفتیش جاری ہے۔