کراچی، بغیر ٹیسٹ کورونا منفی نتیجے دینے والے 3 ملزم دھر لئے گئے

October 26, 2021


کراچی میں ٹیسٹنگ کے بغیر کورونا کے منفی نتیجے دینے والے تین افراد کو شہریوں نے پکڑ لیا۔

ملزمان پر بیرون ملک جانے والے شہریوں کو بغیر ٹیسٹ منفی نتائج دینے کا الزام ہے۔ پکڑے گئے ملزمان کے خلاف ایف آئی اے پہلے ہی تحقیقات کر رہی ہے۔