فٹبال اسٹیڈیم میں اچانک لومڑی کی آمد

November 16, 2021

امریکا کی ریاست ایریزونا کے فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں اچانک لومڑی کی آمد سے کھلاڑی اور تماشائی دنگ رہ گئے۔

لومڑی کی اچانک آمد پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے میدان میں زور زور سے ہنسنا شروع کردیا اور اسٹیڈیم کے عملے نے لومڑی کو میدان سے باہر نکالا۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔