بھارتی خفیہ ایجنسی نے انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کو گرفتار کرلیا

November 24, 2021

سرینگر (جنگ نیوز)بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی نے انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن خرم پرویز کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ انہیں دہلی منتقل کیا جا رہا ہے۔