اقدام قتل کے ملزم کو 11 برس قید بامشقت

November 25, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس مقابلے، اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میںکاشف عرف ٹینکر کو مجموعی طور پر 11برس قید بامشقت 40ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔