پولیس ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی ،چیف جسٹس نے درخواست نمٹادی

November 26, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔