میشا شفیع کو عدالت میں طلب کرنے کی درخواست پر سماعت،جواب طلب

November 30, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی)سیشن کورٹ میں میشا شفیع کو عدالت میں طلب کرنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے میشا شفیع سمیت دیگر کے وکلاء سے جواب طلب کرلیا ،عدالت نے وکلاء کو یکم دسمبر تک جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔