لاہورہائیکورٹ،گیس بحران ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی درخواست پرسرکاری وکیل کو پیش ہونے کا حکم

December 02, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکور ٹ کےجسٹس رسال حسن سید نے گیس بحران ذمہ داران کیخلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو ہدایت لیکر21جنوری کو پیش ہونے کا حکم دیدیا،درخواست میں،وفاقی حکومت اوگر، محکمہ گیس اور وزارت انسانی حقوق سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔