جنگلی جانوروں کو قبضے میں رکھنےاورشکار کرنےپرجرمانوں میں اضافہ

December 04, 2021

لاہور(نیوزرپورٹر،خصوصی رپورٹر) جنگلی جانوروں ، پرندوں اور خزندوں کو غیر قانونی مارنے ،قبضے میں رکھنے اور شکار کرنے کی پاداش میں محکمانہ معاوضے کی شرح بڑھا دی گئی ہے ۔ جنگلی جانوروں تیندوا ،ڈولفن ، ریچھ کامعاوضہ 20 لاکھ روپے ، بھکھڑ، مگر مچھ ، گھڑیال 10لاکھ ہوگا۔