کورونا سے مزید 4 مریض جاں بحق

December 05, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ میں کورونا وائرس سےمزید4 مریض جاں بحق اور 178 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔