ایرانی ٹی وی نے اسرائیلی سیریز کے جواب میں نئی ڈرامہ سیریز پیش کردی
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے موجودہ جنگی تناظر میں اسرائیلی سیریز تہران کے جواب میں نئی ڈرامہ سیریز نائٹ لائٹ پیش کر دی ہے۔ اس سیریز کے نقطہ نظر کو بدل کر اسلامی جمہوریہ ایران کے زاویے سے پیش کیا گیا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب خطے میں سیاسی کشیدگی عروج پر ہے۔